وزیر اعظم عمران خان دو روزہ دورہ پر سری لنکا پہنچ گئے
آزادی ڈیسک وزیر اعظم عمران خان سری لنکا کے دو روزہ سرکاری دورے پر کولمبوپہنچ گئے ہیں۔ انہیں اس دورے کی دعوت سری لنکا کے ہم منصب مہندا راجا پاکسے…
غربت سے تنگ ماںنے اپنے دو کمسن بچوںکو جلا دیا
آزادی ڈیسک لاہور مانگامنڈی کے علاقے میںمبینہ طور پر غربت کے ہاتھوںتنگ ماںنے اپنے دو کمسن بچوںکو جلادیا .میڈیا رپورٹس کیمطابق 1122کو کوٹ اسداللہ میںواقع ایک مکان میںآگ لگنے کی…
ایبٹآباد میںشاہراہ ریشم کی تعمیر شہریوںکے لئے ڈرائونا خواب بن گئی
اسٹاف رپورٹر بین الاقوامی شاہراہ ریشم کا ایبٹ آباد کے مقام پر سات کلو میٹر ٹکڑے کا گذشتہ آٹھ ماہ سے تعمیراتی کام جاری ہے ،لیکن یہ سلسلہ جلد ختم…
ملا کی دوڑ اب مسجد سے بھی آگے
مولوی کی دوڑ مسجد تک نہیں رہی! ایک وقت تھا جب مولوی کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ ملاں کی دوڑ مسجد تک، لوگ کہا کرتے تھے مولوی منبر…
تھاٸی لینڈ میں ہزاروں بندر جبری مشقت کا شکار
آزادی ڈیسک جانوروں کے حقوق کی عالمی تنظیم “پیپل فار دی ایتھیکل ٹریٹمنٹ آف اینیمل” کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے تھاٸی لینڈ کے بعض علاقوں میں آج بھی…
کانگو میں اطالوی سفیر کو گولی مار کر قتل کردیا گیا
آزادی ڈیسک اٹلی کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری شدہ بیان کے مطابق کانگو میں تعینات 43 سالہ اطالوی سفارت کار لوکا اتاناسیو , پولیس آفسیر اور اپنے ڈرائیور…
آپریشن ردالفساد کے چارسال مکمل،مستحکم ومعبتر پاکستان ابھر کرسامنے آیا ،آئی ایس پی آر
آزادی نیو ز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹرجنرل میجر بابر افتخار نے آپریشن ردالفساد کے چار سال مکمل ہونے پر روالپنڈی میںپریس کانفرنس کے دوران میڈیا نمائندوںکو…
شمالی وزیرستان میں غیرسرکاری تنظیم سے وابستہچارخواتین قتل
آزادی نیوز شمالی وزیرستان میں چار خواتین کارکنان کو قتل کردیا گیا ،ایک غیر سرکاری تنظیم سے وابستہ ان خواتین کو کام پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا،جبکہ ایک خاتون…
برقعہ پہن کر فرار ہونے والا ڈاکو پکڑا گیا
آزادی نیوز ضلع شانگلہ میںمقامی پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میںماخوذ ایک مفرور مجرم کو اس وقت ڈرامائی انداز میںگرفتار کرلیا جب وہ خاتون کا برقعہ پہن کر فرار ہونے…
چین ،بھارت متنازعہ خطے سے فوجوںکے انخلا پر متفق
آزادی ڈیسک چین اور بھارت متنازعہ پینگونگ جھیل کے علاقے سے اپنی اپنی فوجیںپیچھے ہٹانے پر رضامند ہوگئے ہیں،بین الاقوامی خبررساںادارے رائٹر ز کیمطابق فریقین کی جانب سے جاری کردہ…