Skip to content

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Jan    

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Categories

  • Blog
  • Uncategorized
Azadi.com.pk“Reporting the North, Reaching the Nation.”
ایبٹ آباد . ایبٹ آباد پولیس . ایبٹ آباد جیل واقعہ . توہین قرآن

ایبٹ آباد جیل واقعہ کی تفتیش کیلئے تحقیقاتی کمیٹی کا اہم اجلاس

On March 2, 2021 by admin

سردار محمد فیضان
ایبٹ آبادڈسٹرکٹ جیل میں قیدی کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کیس کو قانونی اور شرعی طور پر حل کرنے کے لیے بنائی جانے والی دس رکنی کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس ایس پی ہیڈکواٹرآفس میں منعقد ہوا، بعد ازاں کمیٹی اراکین نےجیل میں جائے وقوعہ کا دورہ بھی کیا. اجلاس میں پولیس کی جانب سے کمیٹی کو اب تک ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی،

متعلقہ زمرہ


قرآن ہماری جان ،عمل سے دل پریشان

ایبٹ آباد جیل کا ایک واقعہ کئی سوال

ایبٹ آباد جیل میں قرآن پاک کی مبینہ بیحرمتی ،شہر میں‌شدید کشیدگی


دو روز قبل ڈسٹرکٹ جیل میں ایک قیدی کی جانب سے کی جانے والی کتاب مقدس کی مبینہ بے حرمتی کے بعد کیس کو قانونی اور شرعی طور پر حل کرنے کے لیے دس رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے


کمیٹی میں‌علماء کرام ،تاجرنمائندے اور پولیس کے اعلیٰ‌افسران شامل ہیں‌،مذکورہ کمیٹی واقعات کا تمام پہلوئوں‌سے جائزہ لیتے ہوئے ملزم کے خلاف کاروائی کی سفارشات پیش کریگی .جبکہ ڈی پی او کی سربراہی میں‌جے آئی ٹی بھی تشکیل دی گئی ،اس کے علاوہ چوکی انچارج کی مدعیت میں‌ملزم کے خلا ف نیا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے جس میں‌دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں‌،بعدازاں‌کمیٹی اراکین نے جیل کا دورہ کرنے کے علاوہ ایبٹ آباد کی مرکزی جامع مسجد میں‌ایک اہم اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں‌شہر کے سینئر وکلاء‌سے مشاورت کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے .

Tags: ڈی پی او ایبٹ آباد, گرد ونواح

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Jan    

Categories

  • Blog
  • Uncategorized

Copyright Azadi.com.pk 2026 | Theme by ThemeinProgress | Proudly powered by WordPress