دارلحکومت میں‌نئی صف بندیاں‌،ملاقاتیں‌اور قوم سے خطاب

آزادی نیوز سینیٹ انتخابات میں‌حکومتی امیدوار کی شکست کے بعد دارلحکومت اسلام آباد کے ایوانوں‌میں‌ہلچل دکھائی دے رہی ہے ،وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کرینگے ،جبکہ…

شام میں تربیت یافتہ جنگجوملکی سلامتی کیلئے نیا خطرہ

آزادی ڈیسک کراچی میں‌حال ہی میں‌منظر عام پر آنے والے ایک کتابچے نے پاکستان کے سیکورٹی حکام کو تشویش میں‌مبتلا کردیا ہے .فارسی زبان سے اردومیں‌ترجمہ شدہ مذکورہ کتابچہ میں‌پاکستان…

ارطغرل رزم و بزم کا نیا عنوان کیسے بنا ؟

اعجازعلی سوات کسی قوم کی تاریخ‌کی حقیقی تصویرکشی اس قوم کے نوجوانوں‌کو اپنا ماضی بہتر انداز میں‌سمجھنے اور پراعتماد انداز میں‌اپنے مستقبل کا تعین کرنے میں‌مددگار ثابت ہوسکتی ہے اور…

توہین مذہب کیس میں‌قید مسیحی نوجوان ضمانت پر رہا

آزادی ڈیسک لاہور ہائیکورٹ نے توہین مذہب کیس میں‌2018 میں سزا پانے والے مسیحی نوجوان کو ضمانت پر رہا کردیا ہے ،ملزم نبیل مسیح‌پر 2016 میں‌مقامات مقدسہ کی توہین آمیز…