Author: admin

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کے نئے ہتھیار،بھارتی فوج کی نیند اڑ گئی

آزادی ڈیسک مقبوضہ کشمیر میں‌مجاہدین کے پاس نئے ،موثر اور تباہ کن ہتھیار کی موجودگی نے بھارتی فوج کی نیندیں‌اڑا کر رکھ دیں‌،عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کی ایک تازہ ترین رپورٹ کیمطابق حال ہی میں‌مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں‌میں‌کاروائیوں‌کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھ‌مقناطیسی بم لگے ہیں‌،جس کے نتیجے میں‌غاصب بھارتی فوج کو نئی پریشانی

سینیٹ انتخابات خفیہ رائے شماری کے تحت ہونگے ،عدالت عظمیٰ

آزادی ڈیسک سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات آئین کے آرٹیکل 226 کے مطابق خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہی ہوں‌گے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں‌5 رکنی بینچ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کیلئے دائر صدارتی ریفرنس کے ذریعے

قرآن ہماری جان لیکن عمل سے دل پریشان

ہمارے ہاں قرآن کریم یا ایسے اوراق جن پر کلام اللہ تحریر ہو کا مکمل احترام کیا جاتا ہے ۔ جگہ جگہ ایسے باکس بنے دکھائی دیں گے جن پر لکھا ہوتا ہے کہ “مقدس اوراق اس میں ڈالیں ” کچھ عرصہ قبل ایک ریٹائرڈ ڈی پی او جناب غلام جیلانی ٹوانہ کے بارے میں

28 فروری 1997،ترکی کا یوم سیاہ

تحریر :ڈاکٹر عالم خان 28 فروری ترکی کی تاریخ کا سیاہ دن سمجھا جاتا ہے یہ وہ دن ہے جب اسلام پسندوں کی آواز نجم الدین اربکان کی حکومت کا تختہ الٹا دیا گیا ۔ جہاں کوئی اسلام کا نام لیوا تھا اس کو جیل کی راہ دکھائی گئی۔ اس میں مرد، عورت ، بچے

ایبٹ آباد جیل کا ایک واقعہ کئی سوال

اسٹاف رپورٹر ایبٹ آباد جیل میں ایک قیدی کی جانب سے قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے واقعہ کے بعد شہر میں‌رات گئے امن و امان کی صورتحال پر قابو پالیا گیا تھا تاہم چند مقامات پر دوسرے روز بھی پر امن احتجاج کا سلسلہ جاری رہا . ایسی صورت میں‌جبکہ شہر میں‌گذشتہ کئی

ایبٹ آباد جیل میں قرآن پاک کی مبینہ بیحرمتی ،شہر میں‌شدید کشیدگی

اسٹاف رپورٹر ایبٹ آباد جیل میں‌قیدی کی جانب سے قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے واقعہ کے بعد شہر بھر میں‌احتجاج کا سلسلہ شروع ،مظاہرین نے مختلف مقامات پر شہر کو بند کردیا .تفصیلات کے مطابق ایبٹ آبادجیل میں‌موجود عمران عرف بلا نامی ایک قیدی پر دیگر قیدیوں‌نے قرآن پاک کی بے حرمتی کا

منی لانڈرنگ کیس ،حمزہ شہباز 20 ماہ بعد ضمانت پر رہا

آزادی ڈیسک پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈ ر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں‌20 ماہ بعد جیل سے ضمانت پر رہا ہو گئے ضمانت پر رہائی کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ جیل کی سلاخیں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے لیے کوئی نئی

26،27 فروری کی جنگ جو ہم نے میڈیا پر دیکھی

صفدرحسین 26فروری ویسے تو ہر سال آتا ہے لیکن 2019 والا فروری کچھ منفرد سا تھا ،کیوں‌کہ اس صبح جب آنکھ کھلی تو موبائل کی سکرین پر پڑنے والی پہلی نظر نے ہی کچھ گڑبڑ ہونے کا احساس دلا دیا ،جہاں‌مقامی صحافیوں کے فیس بک پیچز پر بالاکوٹ کے قریب دھماکوں‌کی آوازیں‌سنائی دینے کی خبریں‌گردش

دوسال بعد ابھی نندن امن کے‌خواہاں ،نئی ویڈیو جاری

آزادی ڈیسک 27 فروری 2019کو پاک فضائیہ کے ہاتھوں مارگرائے جانے والے بھارتی پائیلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کی ایک تازہ ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں‌وہ دونوں‌ممالک کے مابین جنگ کے بجائے امن کی وکالت و ترویج کرتے دکھائی دیتے ہیں‌،سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں‌وہ کہتے ہیں‌ جب

کے ٹو حادثہ نیپالی کوہ پیماؤں کی مُجرمانہ غفلت ؟

عمران حیدر تھہیم کے۔ٹو کی حال ہی میں ختم ہونے والی سرمائی کوہ پیمائی کی مُہم جُوئی کے دوران کے۔ٹو پر ہونے والے حادثات خصوصاً پاکستان کے شُہرہء آفاق کوہ پیما مُحمّد علی سدپارہ اور دیگر دو کوہ پیماؤں آئس لینڈ کے جان سنوری اور چلی کے جے۔پی۔موہر کے لاپتہ ہوجانے کے واقعے کے بعد

1 20 21 22 23 24 30