Skip to content

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Jan    

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Categories

  • Blog
  • Uncategorized
Azadi.com.pk“Reporting the North, Reaching the Nation.”
اٹلی . اقوام متحدہ . جمہوریہ کانگو

کانگو میں اطالوی سفیر کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

On February 22, 2021 by admin

آزادی ڈیسک
اٹلی کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری شدہ بیان کے مطابق کانگو میں تعینات 43 سالہ اطالوی سفارت کار لوکا اتاناسیو , پولیس آفسیر اور اپنے ڈرائیور کے ہمراہ مشرقی علاقے میں قتل کر دئیے گئے
چین ،بھارت متنازعہ خطے سے فوجوں‌کے انخلا پر متفق
تفصیلات کے مطابق مقتول سفارت کار اقوام متحدہ کے ایک قافلے کے ہمراہ سفر کر رہے تھے اور اٹلی کی وزارت خارجہ نے واقعہ پہ گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ظالمانہ واقعے کے محرکات تاحال نامعلوم ہیں البتہ اس واقعے کی وجوہات جاننے کے لئیے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی جائے گی
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مقتول سفارت کار اقوام متحدہ کے قافلے کے ہمراہ جمہوریہ کانگو کے علاقے گوما سے مشرقی دارلحکومت کی جانب ورلڈ فوڈ پروگرام کے ایک سکول پراجیکٹ میں شرکت کے لئیے جا رہے تھے
لوکا اتاناسیو اس سے قبل سوئزرلینڈ اور اور مراکش میں بھی بطور سفارت کار خدمات انجام دیتے رہے ہیں اور انکے قتل نے اٹلی کو ایک جہاندیدہ سفارت کار سے محروم کر دیا ہے

Tags: سفارتکار قتل, عالم دیگر

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Jan    

Categories

  • Blog
  • Uncategorized

Copyright Azadi.com.pk 2026 | Theme by ThemeinProgress | Proudly powered by WordPress