Skip to content

Calendar

January 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« Jun    

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Categories

  • Blog
  • Uncategorized
Azadi.com.pk“Reporting the North, Reaching the Nation.”
اانجین آلتان . ارطغرل . ترکی و پاکستان

”ارطغرل بے“کا پاکستانی کمپنی سے معاہدہ ختم

On February 16, 2021 by admin

آزادی ڈیسک
”ارطغرل بے “پاکستانی کمپنی سے ناراض ہو گٸے,معاہدے پر پورا نہ اترنے پر کمپنی کیساتھ بطور سفیر معاہدہ منسوخ کردیا ۔
عالمی شہرت یافتہ ترک سیریز ارطغرل میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انجین التان نے چند ماہ قبل ایک پاکستانی کمپنی کیساتھ بطور سفیر معاہدہ پر دستخط کیۓ تھے

تاہم انہوں نے الزام عاٸد کیا کہ مذکورہ کمپنی معاہدہ کی شراٸط پر پورا نہیں اتر رہی جس پر وہ یہ معاہدہ ختم کر رہے ہیں ۔
میڈیا رپورٹس کیمطابق پاکستانی کمپنی اپنی معاہدے کی شراٸط کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے
جبکہ انہوں نے کمپنی کے مالک کی جانب سے دیٸے جانے والے بیانات پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا ۔واضح رہے کہ ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل سے عالمی سطح پر بے پناہ شہرت و مقبولیت پانے والے اداکار انجین آلتان نے چند ماہ قبل دسمبر میں پاکستان کا دورہ کیا تھا جنہیں عوام نے بھرپور پذیراٸی دی۔اس دوران انہوں ایک پاکستانی کمپنی کیساتھ بطور برانڈ ایمبیسڈر معاہدہ بھی کیا تھا

Tags: فن و ثقافت

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Calendar

January 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« Jun    

Categories

  • Blog
  • Uncategorized

Copyright Azadi.com.pk 2026 | Theme by ThemeinProgress | Proudly powered by WordPress