Skip to content

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Jan    

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Categories

  • Blog
  • Uncategorized
Azadi.com.pk“Reporting the North, Reaching the Nation.”
پاک ترک کارگو ٹرین سروس . پاکستان . پاکستان ریلویز . ترکی . نیل تا کاشغر

4 مارچ سے پاک ترک ریل سروس بحال کرنیکی تیاریاں مکمل

On March 1, 2021 by admin

آزادی ڈیسک
پاکستان اور ترکی کے مابین کارگو ریل سروس نو سال کے وقفے کے بعد ایک پھر بحال ہورہی ہے ،پاکستان ریلویز کے مطابق اس سلسلے میں‌پہلی ٹرین 4 مارچ کو استنبول سے تجارتی سامان لیکر روانہ ہوگی جو ایران کے راستہ ہوتی ہوئی 16 مارچ کو اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر پہنچے گی .ٹرین کا بارہ روزہ سفر تقریبا ساڑھے 6 ہزار کلومیٹر پر محیط ہوگا .
پاکستان اور ترکی کے مابین پہلی بار کارگو ٹرین کا آغاز 14 اگست 2009 کو ہوا تھا جو دو سال چلنے کے بعد 9 دسمبر 2011 میں‌بند ہوگئی تھی ،جس کے بعد یہ سلسلہ معطل رہا

پاکستان کے بیان پر فرانس احتجاج کناں

ریلوے حکام کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی اسلام آباد میں‌کارکو ٹرین کا استقبال کریں‌گے ،جبکہ اس سلسلے میں‌ایرانی حکام کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے .
ترکی سے آنے والی کارگو ٹرین 19 مارچ کو سامان لیکر واپس روانہ ہوگی ،جس سے دونوں‌ممالک کے درمیان زمینی راستے سے دوطرفہ تجارت کے فروغ‌میں‌مددملنے کا امکان ظاہر کیا جار ہاہے

Archives

  • January 2026
  • June 2021
  • May 2021
  • April 2021
  • March 2021
  • February 2021
  • July 2018

Calendar

February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  
« Jan    

Categories

  • Blog
  • Uncategorized

Copyright Azadi.com.pk 2026 | Theme by ThemeinProgress | Proudly powered by WordPress