4 مارچ سے پاک ترک ریل سروس بحال کرنیکی تیاریاں مکمل
On March 1, 2021 by adminآزادی ڈیسک پاکستان اور ترکی کے مابین کارگو ریل سروس نو سال کے وقفے کے بعد ایک پھر بحال ہورہی ہے ،پاکستان ریلویز کے مطابق اس سلسلے میںپہلی ٹرین 4 مارچ کو استنبول سے تجارتی سامان لیکر روانہ ہوگی جو ایران کے راستہ ہوتی ہوئی 16 مارچ کو اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر پہنچے گی
آنکھ کھلی تو خود کو ابا کے سینے سے چمٹے ہوئے دیکھا…
On March 1, 2021 by adminخالد قیوم تنولی عمر عزیز تب یہی کوئی چھ یا سات برس ہوگی۔ والد صاحب رخصت پر کراچی سے گاؤں آئے ہوئے تھے۔ خوب رونق لگی رہتی تھی۔ موسم گرما کا تھا۔ سب سے چھوٹے چچا ندی سے مچھلیاں شکار کر کے لائے جو تندور میں‛ نمک مرچ لگا کر گِرل کی گئیں۔ سب صحن
9 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل
On March 1, 2021 by adminآزادی نیوز ٹیکسلا میں تھانہ حضرو کی حدود میں 9 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا .بچی اپنے خاندان کے ہمراہ شادی کی ایک تقریب سے لاپتہ ہوئی ،جس کی لاش بعد ایک زیرتعمیر عمارت سے ملی .بچی کے والد کے مطابق وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ شاد ی میںشرکت کے لئے
مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کے نئے ہتھیار،بھارتی فوج کی نیند اڑ گئی
On March 1, 2021 by adminآزادی ڈیسک مقبوضہ کشمیر میںمجاہدین کے پاس نئے ،موثر اور تباہ کن ہتھیار کی موجودگی نے بھارتی فوج کی نیندیںاڑا کر رکھ دیں،عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کی ایک تازہ ترین رپورٹ کیمطابق حال ہی میںمقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوںمیںکاروائیوںکے دوران بھارتی فوج کے ہاتھمقناطیسی بم لگے ہیں،جس کے نتیجے میںغاصب بھارتی فوج کو نئی پریشانی
سینیٹ انتخابات خفیہ رائے شماری کے تحت ہونگے ،عدالت عظمیٰ
On March 1, 2021 by adminآزادی ڈیسک سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات آئین کے آرٹیکل 226 کے مطابق خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہی ہوںگے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں5 رکنی بینچ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کیلئے دائر صدارتی ریفرنس کے ذریعے
قرآن ہماری جان لیکن عمل سے دل پریشان
On March 1, 2021 by adminہمارے ہاں قرآن کریم یا ایسے اوراق جن پر کلام اللہ تحریر ہو کا مکمل احترام کیا جاتا ہے ۔ جگہ جگہ ایسے باکس بنے دکھائی دیں گے جن پر لکھا ہوتا ہے کہ “مقدس اوراق اس میں ڈالیں ” کچھ عرصہ قبل ایک ریٹائرڈ ڈی پی او جناب غلام جیلانی ٹوانہ کے بارے میں