پاکستان مسلم لیگ ن . نیب
کیپٹن( ر )صفدر کی نیب میںطلبی کا نوٹس چیلنج
On March 8, 2021 by adminآزادی نیوز سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے قومی احتساب بیورو (نیب) کا 10مارچ کی طلبی کا نوٹس لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کپیٹن ریٹائرڈ صفدر کا مؤقف ہے کہ نیب لاہور نے آمدن