چترال . ہنرمند
کیلاش تہذیب کو زندہ رکھنے والے رحمت ولی کون ہیں؟
On February 20, 2021 by adminسیف اللہ تنولی چترال کا ہنر مند جو لکڑی کے ٹکڑوں کو زندگی کا رنگ دینے کا ہنر رکھتا ہے. ضلع چترال کی خوبصورت وادی بمبور کے علاقے کالاش گام سے تعلق رکھنے دونوں ٹانگوں سے معذور رحمت ولی سکول کی تعلیم سے محروم رہے لیکن اپنے ہنر کو انہوں نے اپنی صلاحیتوں کے اظہار