بوسنیا . ترکی . جزیرہ نما بلقان . نیل تا کاشغر . یورپی یونین
جزیرہ نما بلقان کی مسلم آبادی اور درپیش چیلنجز (حصہ اول )
On April 1, 2021 by adminاعجاز علی سوات جزیرہ نما بلقان جغرافیائی لحاظ سے یورپ و ایشیا کے درمیان پھیلے خطے کو کہا جاتا ہے ،جس کی سمندری حدیں شمالی افریقہ سے جاملتی ہیں ،جبکہ بلغاریہ کے طول و عرض میں پھیلے سلسلہ ہائے کوہ بلقان اس خطے کی وجہ تسمیہ ہے اس خطے میں رومانیہ ،ترکی ،یونان ،بلغاریہ ،شمالی