ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد . تھانہ پھلڑہ
مانسہرہ ،گاڑی ندی میںگرنے سے 2 بچوںسمیت 7 افراد جاں بحق
On June 6, 2021 by adminآزادی نیوز ضلع مانسہرہ کے علاقے لساں نواب روڈ پر پل سے گاڑی سرن ندی میں گرنے کے نتیجے میں دو بچوں اور خواتین سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے ۔ مقامی پولیس کے مطابق مانسہرہ سے لساں نواب جاتے ہوئے مسافر گاڑی گوجرہ پل کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہو کر سرن ندی