Tag: کلچر

کلچر اور ہراسمنٹ ۔۔۔۔۔۔۔محمود فیاض

محمودفیاض جینیؔ قریبی مارکیٹ سے شاپنگ کر کے ہاسٹل کے کچن میں داخل ہوئی تو اسکا چہرہ سرخ ہورہا تھا۔ پہلے میں سمجھا کہ دھوپ کی وجہ سے یورپین کی سفید جلد جو تڑکا کھا جاتی ہے اسکی وجہ سے وہ ٹماٹر ہورہی ہے، مگر جب اس نے شاپرز میز پر پٹخے اور نتھنوں سے