مہرگھر
لیاری کی نئی شناخت کےلئے کوشاں مہرگھر کا منصوبہ کیا ہے ؟
On March 27, 2021 by adminمزمل احمد فیروزی کراچی کسی زمانے میں لیاری کا نام سامنے آتے ہی عجیب و غریب خیالات ذہن میں آنا شروع ہوجاتے تھے ،لیکن پاکستان بدلے نہ بدلے پرانا لیاری اب بدل رہا ہے جہاں کی نوجوان نسل نئی تصورات کے ساتھ آگے بڑھنے کی جستجو میں مصروف ہے اور ان تصورات کو عملی شکل