Tag: ڈی ایچ کیو مانسہرہ

بالاکوٹ ،غربت کی ستائی ماں نے دوبچے دریا میں پھینک دیئے

راشد علی راشد بالاکوٹ غربت اور بھوک سے تنگ ماں نے اپنے دوکمسن بچوں کو دریا میں پھینک دیا،ایک بچہ لاپتہ دوسرے کو بچا لیا گیا ،خودکشی کی کوشش ناکام حویلیاں کی رہائشی خاتون مسماۃ صائمہ بیوہ خان افضل کے مطابق ان کے شوہر کا ایک سال قبل انتقال ہوگیا تھا جبکہ چند روز قبل