Tag: ملابرادر کے بیان میں مزید کہا گیا کہ عظیم مذہب اسلام اور افغان روایات کی روشنی میں ملک کے تمام شہریوں کے حقوق کا بلاتفریق مرد و خاتون تحفظ کرنا ہمارا بنیادی فریضہ ہے