Uncategorized
ملالہ یوسفزئی پرحملے کی دھمکیاںدینے والا مفتی سردارحقانی گرفتار
On June 10, 2021 by adminپشاور بیورورپوٹ نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پر حملے کی دھمکیاں دینے والے مفتی کو لکی مروت پولیس نے گرفتار کرلیا ،دیشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج توجہہ کے تکیہ کلام سے مقبول ہونے والے مفتی سردار علی کو لکی مروت پولیس نے اشتعال انگیز تقریر پر گرفتار کیا لکی مروت کے علاقے