Tag: ما

کے ٹو حادثہ نیپالی کوہ پیماؤں کی مُجرمانہ غفلت ؟

عمران حیدر تھہیم کے۔ٹو کی حال ہی میں ختم ہونے والی سرمائی کوہ پیمائی کی مُہم جُوئی کے دوران کے۔ٹو پر ہونے والے حادثات خصوصاً پاکستان کے شُہرہء آفاق کوہ پیما مُحمّد علی سدپارہ اور دیگر دو کوہ پیماؤں آئس لینڈ کے جان سنوری اور چلی کے جے۔پی۔موہر کے لاپتہ ہوجانے کے واقعے کے بعد