Tag: لاہور پارک

ہمارے علامہ اقبال ایسے تو نہ تھے ،اعتراض کے بعدمجسمہ ہٹا دیا گیا

سید عتیق الرحمن تازہ ترین اطلاعات کیمطابق لاہور گلشن اقبال پارک میں نصب کیا جانے والا شاعرمشرق علامہ اقبال کا مجسمہ کڑی تنقید کے بعد ہٹا دیا گیا ،واضح رہے کہ ایک عوامی پارک میں نصب کیا جانے والا مجسمہ گذشتہ روز سے شہریوں کی دلچسپی کا محور بنا ہوا تھا جس کے بارے میں