ترکی . نیل تا کاشغر
ترکی میںمزید 103 حاضر سروس فوجی افسران گرفتار
On February 24, 2021 by adminآزادی ڈیسک ترکی میںدہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے کے الزام میں مزید 103 حاضر سروس ترک فوجی افسر گرفتار،ترک سیکیورٹی فورسز نے مغربی صوبے ازمیر میں ایک آپریشن کے دوران دہشت گرد تنظیم فتح اللہ ٹیررسٹ آرگنائزیشن (فیٹو) سے تعلق رکھنے والے 130 فوجی اہلکاروں کو گرفتار کیا۔ ازمری کے چیف پبلک پراسیکیوٹرز آفس