Tag: عید الفطر

ہزارہ ریجن میں‌لاک ڈائوں پر عملدرآمد کیلئے6 ہزار پولیس اہلکار تعینات

محمد فیضان ایبٹ آباد ہزارہ پولیس نے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کروانے،عید کے موقع پر ہزارہ بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے،سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دینے اور کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حکومتی احکامات کے نفاذ کیلئے آٹھوں اضلاع میں 6ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو تعینات ان  میں آپریشنل