آل پارٹیز حریت کانفرنس . تصویر کشمیر
حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کی 20 ماہ بعد رہائی
On March 4, 2021 by adminآزادی ڈیسک مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو 20 ماہ کی نظربندی کے بعد رہا کر دیا گیاہے . کشمیری میڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی جمعے سے قبل ختم کر دی گئی۔اور وہ ممکنہ طور پر کل سری نگر کی جامع مسجد میںجمعہ کی نماز پڑھائیں