فضائی مستقر کیلئے پاک امریکی مذاکرات تعطل کا شکار،نیویارک ٹائمز کا دعویٰ
On June 8, 2021 by adminآزادی ڈیسک فضائی اڈے کے حصول کیلئے پاکستان اور امریکہ کے مابین مذاکرات فی الحال تعطل کا شکار ہو چکے ہیں ،امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں فضائی اڈے کے حصول کے حوالے سے مذاکرات تعطل کا شکار ہیں ،جبکہ بعض حکام کے
عمران خان،موجودہ حالات میں بھارت سے تعلقات کشمیریوں سے غداری ہوگی
On May 30, 2021 by adminآزادی نیوز موجودہ حالات میں بھارت کے ساتھ تعلقات کی بحالی مقبوضہ کشمیر کے عوام کیساتھ سب سے بڑی غدار ہوگی ۔وزیر اعظم عمران خان نے عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست سوال جواب کے دوران کہا پاکستان بے گناہ کشمیریوں کے خون پر بھارت کے ساتھ تجارت نہیں کرسکتا انہوں نے کہا اس میں
امریکہ کیلئے فوجی اڈوں پر پاکستان کی وضاحت اور طالبان کا شدید ردعمل
On May 26, 2021 by adminآزادی ڈیسک پاکستان میں امریکی فوج کو اڈے فراہم کرنے کے حوالے سے قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں ۔جبکہ افغان طالبان کی جانب سے باقاعدہ ردعمل سامنے آگیا ہے ۔جس میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ ہمسایہ ممالک کی جانب سے ایسا کوئی بھی قدم تاریخی غلطی ہوگی صحافی سید طلعت حسین نے
ٹی آئی پی ہریپورای-ووٹنگ مشینوںکی خریداری کی حکومتی فہرست سے خارج
On May 14, 2021 by adminمحمد صداقت حسن ہریپور اگرچہ حکومت اور حزب اختلاف کے مابین آئندہ انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ نظام کے حوالے سے تاحال اتفاق رائے پیدا نہیں ہوسکا ۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کو مستقبل میں ای ووٹنگ نظام رائج کرنے کی دعوت کو بھی تاحال پذیرائی نہیں مل سکی ۔ کیوں کہ
کوروناپھیلائو روکنے کیلئے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
On April 25, 2021 by adminآزادی نیوز وفاقی وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لیے صوبوں اور وفاقی اکائیوں میں پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا،
کورونا کی بگڑتی صورتحال ،شہروں میں فوج تعینات
On April 23, 2021 by adminآزادی نیوز وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام میں ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لیے میں نے پاک فوج کو ہدایت کی ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ سڑکوں پر نکلیں۔ قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد وفاقی وزرا کے ہمراہ قوم سے خطاب کرتے
ہائی برڈ نظام کا تسلسل اور نیا ”برڈ“۔۔۔راحت ملک
On April 15, 2021 by adminراحت ملک کوٸٹہ جناب جہانگیر ترین مالی اور سیاسی طور پر موجودہ حکومت کے معماروں میں شمار جبکہ سیاسی سوچ و کردار کے حوالے سے مکمل طورپر جاری ہائی برڈ سیاسی ٹیکنالوجی کی پیداوار ہیں حکومت کے اندر ان کے اثرورسوخ میں کمی اور بلآخر خاتمہ پچھلے برس کا واقعہ ہے حکومت سے علیحدگی
عمران بنام نریندرا مودی ،وزیر اعظم نے خط میں کیا لکھا؟
On March 31, 2021 by adminآزادی ڈیسک وزیر اعظم عمران خان نے منگل کے روز اپنے بھارتی ہم منصب نریندرا مودی کے نام ایک جوابی نامہ ارسال کیا جس میں انہوں نے پاکستان کی جانب سے بھارت کیساتھ تمام مسائل کوپرامن طریقہ سے حل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے اس سے قبل بھارتی وزیر اعظم نے 23
متحدہ عرب امارات کی ثالثی میں پاک بھارت خفیہ مذاکرات
On March 22, 2021 by adminآزادی ڈیسک گذشتہ ماہ دونوں جنوبی ایشیا کے ایٹمی صلاحیت کے حامل دونوں ممالک کے درمیان ہونے والا سیز فائر معاہدہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی مذاکراتی عمل میں شریک اسلام آباد اور دہلی کے نمائندوں کیمطابق معاملات اگلے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں امریکی آن لائن جریدے بلوم برگ کی ایک رپورٹ
گھر کے سدھار کی باتیں اور خطےکے مستقبل کا ممکنہ نقشہ
On March 21, 2021 by adminراحت ملک ——- آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب نے دو روز قبل تقریب سے خطاب کیا اور کہا کہ” ہمیں احساس ہوگیا ہے کہ اپنے گھرکو اندر سے خود سیدھا (درست )کئے بغیر باہر سے اچھائی کی توقع نہیں“ یہ تاریخی جملہ سات دہائیوں سے مرتب کئے گئے، ریاستی ذہنی رجحان میں بنیادی