Tag: عبدالفتاح السیسی

1875ء جب قرضوں‌ کی ادائیگی میں‌ ناکامی پرمصرنیلام ہوا

سیدعتیق الرحمن،ایبٹ آباد  اسرائیل کے مغرب میں مصر واقع ہے۔ اس وقت غزہ کے علاقے کا انتظام مصر ہی کے پاس ہے یا یوں کہیے کہ غزہ کو مصر نے محصور کر رکھا ہے ۔ اس کی بڑی وجہ مصر میں آمریت ہے ۔ یروشلم پر قبضے کے لیئے ناگزیر تھا کہ مصر پر ایسی