Tag: صیہونی تحریک

ارض فلسطین پر یہودی قبضے کی تاریخ (حصہ سوم )

سید عتیق الرحمن ،ایبٹ آباد فلسطین اسرائیل تنازعے کا مرکزی مقام یروشلم ہے ۔ 637ء میں یروشلم کی چابیاں خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یروشلم کے عیسائی بشپ سوفرونیئس سے حاصل کیں تو شہر مسلمانوں کے قبضے میں آگیا ۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے چابیاں مدینہ