Tag: صنعت کارسازی

پروٹون نے پاکستان میں جدید اورسستی کارمتعارف کروادی

آزادی ڈیسک ملائیشیا کی کارساز کمپنی پروٹون نے نئی سیڈان گاڑی جلد پاکستان مین متعارف کروانے کا اعلان کردیا ہے قبل ازیں پروٹون اس سے پہلے 2020 کے آخر میں ایک ایس یو وی ایکس 70 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کرچکی ہے۔ پاک وہیلز کی رپورٹ کے مطابق پروٹون کی جانب سے ساگا