Tag: صدر آزادکشمیر سردار مسعود

گلگت بلتستان کوعبوری صوبائی حیثیت دینے کی قرارداد منظور،وفاق میں نمائندگی کا مطالبہ

آزادی نیوز گلگت بلتستان کی اسمبلی نے ایک متفقہ قرارداد منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے عبوری طورپر صوبے کا درجہ دینے اور قومی اسمبلی ،سینٹ اور دیگر وفاقی اداروں میں‌نمائندگی کا مطالبہ کردیا ہے تمام اراکین کے اتفاق رائے سے منظور ہونے والی اس قرارداد کے ذریعے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کو