اسد رجیم . ترکی . نیل تا کاشغر . یورپی عدالت انصاف
شام کی داستان خون آشام اور حوصلوںکاقصہ
On March 16, 2021 by adminعمر الشغری اس وقت صرف پندرہ سال کے تھے جب عرب بہار کے جھونکوں نے شام کے دروازے پر دستک دی ،لیکن یہ عرب بہار 15 سالہ عمر کیلئے ایک بدترین خزاں ثابت ہوئی جس میں اس کے والد ،جوان العمر بھائی اور دوست ،گھر ،گائوں سکول اور خواب سب چھن گئے عمر الشغری کی