Tag: شامی مہاجرین

شام کی داستان خون آشام اور حوصلوں‌کاقصہ

عمر الشغری  اس وقت صرف پندرہ سال کے تھے جب عرب بہار کے جھونکوں نے شام کے دروازے پر دستک دی ،لیکن یہ عرب بہار 15 سالہ عمر کیلئے ایک بدترین خزاں ثابت ہوئی جس میں اس کے والد ،جوان العمر بھائی اور دوست ،گھر ،گائوں سکول اور خواب سب چھن گئے عمر الشغری کی