ایف سی . بلوچستان . تبصرے وتجزیے
سی پیک کی خوشخبری اور سرینا ہوٹل دھماکہ
On April 24, 2021 by adminراحت ملک —— 21اپریل کی شب تقریبا دس بجے کوئٹہ کے واحد پانچ ستارہ سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں کار بم کا خوفناک دھماکہ ہوا جس میں پانچ افراد شہید جبکہ 9زخمی ہوئے کوئٹہ شہر جو کئی ماہ سے بم دھماکوں جیسی دھشت گردی سے محفوظ ہو چکا تھا اس دھماکے سے ایک بار پھر