Tag: سیدعلی گیلانی

کشمیر کے الحاق پاکستان کی توانا آواز اشرف صحراٸی چل بسے

آزادی ڈیسک گذشتہ ایک سال سے بھارتی حراست میں موجود معروف کشمیری حریت پسند رہنما محمد اشرف صحراٸی چل بسے ۔ وہ جموں کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج تھے ۔77 سالہ اشرف صحراٸی تحریک آزادی کشمیر کے مضبوط وکیل تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی بھارتی استبداد کے خلاف لڑتے ہوۓ گزار دی ۔ ٹوئٹرپر