Uncategorized
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام نوجوان قتل ،مختلف شہروں میں ہنگامے
On April 12, 2021 by adminآزادی ڈیسک امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے سینکڑوں مظاہرین گذشتہ سال پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے جارج فلائیڈ کی یاد میں ایک مظاہرہ کررہے تھے جب پولیس نے انہیں زبردستی روکنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں ہنگامہ