Tag: سیاست و مذہب

ملا کی دوڑ اب مسجد سے بھی آگے

مولوی کی دوڑ مسجد تک نہیں رہی! ایک وقت تھا جب مولوی کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ ملاں کی دوڑ مسجد تک، لوگ کہا کرتے تھے مولوی منبر و محراب سے آگے دیکھ بھی کیسے سکتا ہے؟ اسکی سوچ محدود ہے، غریب گھرانوں سے اٹھے مدارس کے بچے احساس کمتری کا شکار ہوتے