اسلامک سنٹرل کونسل آف سوئٹزر لینڈ . حجاب اور خواتین . حجاب پابندی
سوئٹزرلینڈ میںخواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد
On March 8, 2021 by adminآزادی ڈیسک سوئٹزرلینڈ نے مسلمان خواتین کے چہرے ڈھانپنے پر پابندی لگا دی ہے۔ سوئٹرزلینڈ نے اتوار کو ایک ریفرنڈم کروایا جس میں مسلمان خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی سے متعلق عوام کی رائے مانگی گئی تھی۔ ریفرنڈم میں 51.2 فیصد عوام نے مسلمان خواتین کے نقاب، حجاب اور برقعہ پہننے پر پابندی لگانے