استقبال رمضان . نیل تا کاشغر
جدہ میں خواتین کی استقبال رمضان تقریب
On March 29, 2021 by adminادعیہ وہاج جدہ سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام رمضان المبارک کی آمد کی مناسبت سے ’’استقبال رمضان‘‘ کی ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۰ ایکزیگٹو ممبر پاک میڈیا جرنلسٹس فورم ماہر غذائیت ادعیہ وہاج نے تقریب کی میزبانی کی جس