Tag: سحر و افطار

ضلع ایبٹ‌ آباد کے ایک گائوں‌کی رمضان المبارک کے حوالے سے صدیوں‌قدیم روایت

کمال احمد صفدر حسین ایبٹ آباد دنیا بھر کے مسلم ممالک میں رمضان المبارک میں بالخصوص سحر و افطار کے حوالے سے کچھ خصوصی روایات پائی جاتی ہیں ۔اگرچہ جدید ٹیکنالوجی کی آمد سے بہت سی روایات دم توڑ چکی ہیں ،کبھی سحر و افطار کے وقت کہیں توپ داغی جاتی تھی اور کہیں نقارہ