پاکستان ریلوے . میاںنواز شریف . وزیر اعظم عمران خان . وفاقی وزیر ریلوے
ٹرین حادثہ میںمرنے والوں کی تعداد 40 ،سو سے زائد زخمی
On June 7, 2021 by adminآزادی نیوز صوبہ سندھ میں ڈہرکی کے قریب دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 40 ہوگئی ہے جبکہ حادثہ میں 100 کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں مقامی ہسپتالوں میں علاج کیلئے منتقل کردیا گیا ہے حادثہ صبح چار بجے کراچی سے سرگودھا جانے والی