Tag: رویت ہلال کمیٹی

رمضان المبارک کا چاند نظرآگیا ،پورے ملک میں ایک ساتھ روزہ ہوگا

آزادی نیوز رمضان المبارک کا چاند نظرآگیا ،ملک میں 14 اپریل بروز بدھ پہلا روزہ ہوگا اس بات کا اعلان چیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزادنے پشاور میں منعقدہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ڈاکٹر راغب حسین نعیمی، علامہ محمد