Tag: درخواستیں‌مسترد

تحریک انصاف کی درخواستیں‌مسترد ،نوٹیفکیشن جاری ہوگئے

آزادی ڈیسک الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کامیاب ہونے والے 48 سینیٹرز کے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیے .3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں‌یوسف رضا گیلانی کی کامیابی سے حکومت کو زبردست دھچکا پہنچاتھا