حجاج بن یوسف . محمد بن قاسم
10 رمضان المبارک ،سندھ کے دروازے پر اسلام کی دستک
On April 23, 2021 by adminمنور راجپوت کراچی 10 رمضان المبارک، 93 ہجری۔ یہ وہ دن ہے، جب اسلامی فوج راجا داہر کو شکست دے کر’’ راوڑ‘‘ کے قلعے میں داخل ہوئی اور پھر اگلے ڈھائی برسوں میں پورا سندھ اُن کے زیرِ نگیں آگیا۔ یوں اِس تاریخی فتح کے ساتھ اسلام بھی باقاعدہ طور پر اِس خطّے میں داخل