نا جیہ رسول . ہارون خان اور شاہزیب خان پر مشتمل مکسڈ ٹیم نے اوور17 فری اسٹائل ایونٹ میں چاندی کے تمغے حاصل کیے
بیروت میںمنعقدہ ایشین تائیکوانڈو مقابلوں میںپاکستانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
On June 15, 2021 by adminآزادی ڈیسک بیروت میں منعقد ہونے والے عالمی تائیکوانڈو مقابلے میں پاکستان نے ورلڈتائیکوانڈو ایشین چیمپئین شپ میں سلورمیڈل جیت لیا،فلپائن نے ایونٹ کا گولڈ میڈل اپنے نام کیا پاکستان کی جانب سے عائشہ نور، نا جیہ رسول،حمزہ سعید، ہارون خان اور شاہزیب خان پر مشتمل مکسڈ ٹیم نے اوور17 فری اسٹائل ایونٹ میں چاندی