Uncategorized
ساگر جو آخریںدم اپنے گائوںکی ندی میںاترجانے کو ترستا رہا
On March 27, 2021 by adminصفدرحسین معروف بھارتی فلم رائٹر ،پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ساگر سرحدی جن کا اصل نام گنگا ساگر تلوار تھا 1931 کو موجودہ ضلع مانسہرہ کے گائوں بفہ میں پیدا ہوئے،ہجرت کے دکھوں کے ساتھ انہوں نے شہرت و ناموری بھی پائی لیکن وہ آخری دم تک اپنی جائے پیدائش یعنی بفہ گائوں اور سرن کے پانی