Tag: بروکلین سنٹر پولیس

امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام نوجوان قتل ،مختلف شہروں میں ہنگامے

آزادی ڈیسک امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے سینکڑوں مظاہرین گذشتہ سال پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے جارج فلائیڈ کی یاد میں ایک مظاہرہ کررہے تھے جب پولیس نے انہیں زبردستی روکنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں ہنگامہ