Tag: بدھ کے روز کراچی چڑیا گھرمیں موجود ایک شیر بھی دل کا دورہ پڑنے سے مرگیا تھا

لاہور چڑیا گھر میں کینگرو کا جوڑا مرگیا

آزادی ڈیسک لاہور چڑیا گھر میں موجود کینگرو کا جوڑا مر گیا لاہورچڑیا گھر کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ چڑیا گھر میں موجود کینگرو کا جوڑا طبعی موت مرگیاہے ،کیوں کہ نر کینگرو کو جبڑے کا انفیکشن تھا جبکہ مادہ کینگرو کافی عرصہ سے بیمار تھی اگرچہ اس جوڑے کو باقاعدگی سے طبی