Tag: ایریل شیرون

غزہ کا دنیا کے قدیم وخوشحال ترین شہرسے ایک محصور پٹی کا سفر

آزادی ڈیسک مشرق وسطیٰ کا 4 ہزار سال سے زائد کی تاریخ رکھنے والا شہر غزہ اسرائیلی توسیعی پسندی کے باعث خشکی و سمندر چاروں اطراف سے کیسے ایک محصور پٹی کی شکل اختیار کرگیا. سلطنت روما کے دور میں غزہ ایک کثیرالثقافتی اور خوشحال شہر تھا ،جس کا انتظام و انصرام 500 رکنی سینیٹ