Tag: اگلے سال کیلئے فنڈز بھی انہی ایسوسی ایشن کو دیا جائیگا جنہوں نے کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رکھی ہو اورا نکا آڈٹ بھی مکمل ہو

کھیلوں کے فنڈز کارکردگی سے منسلک ،غیرفعال ایسوسی ایشنز کی رقوم بند کرنیکا فیصلہ

مسرت اللہ جان پشاور سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے کرونا کے باعث گذشتہ دو سالوں سے کھیلوں کی سرگرمیوں کا انعقاد نہ کرنے والی ایسوسی ایشنز کے فنڈز کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اگلے سال کیلئے فنڈز بھی انہی ایسوسی ایشن کو دیا جائیگا جنہوں نے کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رکھی ہو اورا نکا