Tag: اور میری خوشیوں میں شریک ہونا ان لوگوں کا حق ہے اور میرے کام کا مقصد بھی یہی ہے

تصویریں بنا کر مسکراہٹیں‌لوٹانے والے پاکستانی فوٹو گرافرسے ملئے

صفدرحسین آپ کسی روز گھر سے اپنی فکروں‌میں گم کام پر روانہ ہوں‌اور راستے میں‌اچانک کوئی آپ کا راستہ روک کر آپ کو آپ کی ایک خوبصورت سی تصویر گفٹ کردے تو آپ کے احساسات کیا ہوں‌گے ؟ یقینا ایک لمحے کےلئے آپ مبہوت رہ جائیں‌گے آپ بے یقینی کے ساتھ پہلے تصویر کو اور