Tag: اس وقت پشاور قیوم سپورٹس کمپلیکس میں ٹیبل ٹینس کی 14 خواتین کھلاڑی جبکہ 35 کے قریب مرد کھلاڑی سپورٹس ایرینا میں زیر تربیت ہیں

ٹیبل ٹینس مردوخواتین کھلاڑیوں کیلئے مخلوط تربیت پر پابندی

مسرت اللہ جان پشاور ٹیبل ٹینس کے مرد و خواتین کھلاڑیوں کیلئے الگ تربیتی سیشنز کرنے کی ہدایات پشاور قیوم سپورٹس کمپلیکس میں ٹیبل ٹینس کے مرد و خواتین کھلاڑیوں کیلئے الگ الگ تربیتی سیشن کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہیں. اس وقت پشاور قیوم سپورٹس کمپلیکس میں ٹیبل ٹینس کی 14 خواتین کھلاڑی