Category: Blog

طورخم بارڈر بندش: کیا کھویا کیا پایا؟

تحریر : سدھیر احمد آفریدی سرحد بندش کی بنیادی وجہگزشتہ سال 11 اکتوبر کو مختلف سرحدی پوائنٹس پر پاک افغان فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئی تھیں جس کے بعد طورخم ،چمن، غلام خان اور خرلاچی وغیرہ سرحدی تجارتی گزرگاہوں کو بند کرنا پڑا۔پاکستان کی طرف سے مسلسل افغان رجیم پر الزام دھرا جاتا رہا ہے

مہربہ لب کیوں ہو ؟

سوشل میڈیا کی ترویج سے انسانی خوبیوں کے ساتھ خامیوں کے عیاں ہونے کی رفتار ہر گزرتے دن کے ساتھ تیز تر ہوتی جارہی ہے ،جس کے نتیجے میں معاشرے میں آئے دن ساتھ ہیجان اور افراتفری بڑھتی جارہی ہے ۔ان حالات میں ہر مذہبی و سیاسی معاملے میں قائدانہ کردار کے حامل افراد کی

حقیقی اسلامی نظام کا نفاذ ہی افغانستان کے مسائل کا حل ہے ،طالبان

آزادی ڈیسک افغان حکام کی جانب سے قطر میں ہونے والے طالبان کے ساتھ مذاکرات میں تعطل پر اظہار تشویش کے باوجود افغان طالبان نے کہا ہے کہ وہ امن مذاکرات پر کاربند ہیں اس کے ساتھ ساتھ وہ افغانستان میں حقیقی اسلامی نظام کے نفاذ کے خواہاں ہیں ،جہاں معاشرتی اور مذہبی اقدار کی

ماضی کو بھول جائیں ،اب پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے

آزادی نیوز ایک غیرملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر پاکستان کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان افغانستان میں کسی طرح کی کاروائی کیلئے امریکہ کو اپنی سرزمین کے استعمال کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیگا ایچ بی او نامی ایک نیوز چینل کو

بچوں کی آیاسے خلوص و محبت کی نئی مثال قائم کرنیوالا اماراتی شہری

آزادی ڈیسک اماراتی شہری نے اپنے بچوں کی  آیا سے خلوص و محبت کی نئی مثال قائم کردی گذشتہ ہفتے سے معروف اماراتی یوٹیوبر اور وی لاگر خالد الامیری کی ایک ویڈیونے لاکھوں ناظرین کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا ہوا ہے ،جسے اب تک 34 ملین افراد دیکھ اور شیئر کر چکے ہیں ویڈیو

مصر میں دور فرعون کا خزانوں سے بھرا گمشدہ شہر دریافت

آزادی ڈیسک مصر میں چند روز قبل ماہرین آثار قدیمہ نے صدی کی اہم ترین دریافت کی ہے جو کہ قریباً سو سال قبل دریافت ہونے والے فرعون مصر طوطن آموخ کے مقبرے سے بڑی دریافت قرار دی جارہی ہے ماہرین کو الاقصر کے صحرائی علاقے میں فراعنہ مصر کے سنہری دور سے تعلق رکھنے

السیسی نے فراعنہ مصر کےشاہی جلوس پر کروڑوں ڈالر کیوں پھونک ڈالے؟

آزادی ڈیسک مصر میں 22 فراعنہ کی ممیوں کی شاہی جلوس کی صورت میں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کی شاندار تقریب کے ہر جانب چرچے ہیں، مصر کے دارلحکومت قاہرہ سے 7 کلومیٹر دوری پر واقع مصری تہذیب کے نئے عجائب گھر تک منتقلی کے اس عظیم الشان جلوس پر کروڑوں ڈالر خرچ

مدائن صالح کے آثارقدیمہ اورسعودی عرب میں‌نئے سیاحتی باب کا آغاز

 ظہیر تاج العلاء جو مدائن صالح کے نام سے مشہور ہے، سعودی عرب کے شمال میں واقع ہے اور مدینہ منورہ سے تقریباََ 330 کلومیٹر کی فاصلے پر ہے. اس علاقے کی وجہ شہرت یہاں دریافت ہونے والے وہ قدیم مقبرے ہیں جن کو پیغمبر خدا حضرت صالح اور انکی قومِ ثمود سے منسوب کیا

70 سال کی عمر میں بھی انڈے دینے والا منفرد پرندہ

آزادی ڈیسک دنیا کے معمر ترین پرندے نے 70 سال کی عمر میں انڈہ دیکر ماہرین کو حیران کر دیا ہوائی کے جزائرپر پائے جانے والے اس پرندے کو albatros کہا جاتا ہےجو کہ بحرلکاہل میں پایا جاتا ہے ۔جس کے پر لمبے اور پاٶں سیاہ ہوتے ہیں مذکورہ مادہ پرندہ جسے وزڈم کا نام

اسلام آباد میلے میں کے پی کے خوبصورت رنگ

آزادی نیوز خیبرپختونخوا کی سیاحت و ثقافت کی دیگر صوبوں اور ممالک تک رونمائی کیلئے محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیرانتظام خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے اسلام آباد ٹورازم فیسٹیول میں پویلین سجا لیا گیا۔ 5 مارچ سے 7 مارچ تک فاطمہ جناح پارک ایف نائن شالیمار پاک گراؤنڈ میں منعقد ہونیوالے تین

1 2 3