8 مارچ . تیزاب گردی
طاہرہ ،میمونہ اورزرنگین ، جہدواستقامت کی تین کہانیاں
On March 8, 2021 by adminصفدرحسین 8 مارچ کو دنیا بھر میںخواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ،تاہم پاکستانی معاشرہ اس حوالے سے دوحصوںمیںبٹا ہوا نظر آتا ہے ،ایک نظریہ کے مطابق پاکستان چونکہ ایک اسلامی جمہوریہ ہے اور اسلام نے صدیوںقبل ہی مردوخواتین کے حقوق کا تعین کردیا تھا ،لہذا ان حدود سے باہر دونوںفریقین